پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

حکومت کی جانب سے عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل ساڑھے 3 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نرخ میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں کمی

وزارت خزانہ اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی ردوبدل ہوگا، رات 12 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیزی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو سکتی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *