نیسپاک کو مزید مقامات پر سونے کی موجودگی کے بعد سروے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق تینوں مقامات پر موجود سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کئی سو ارب تک ہوسکتی ہے۔
محکمہ معدنیات کے حکام مزید مقامات پر سونا نکلنے کے حوالے سے جلد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بریفنگ دیں گے۔