190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل دن ساڑھے گیارہ بجے سنایا جائے گا

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل دن ساڑھے گیارہ بجے سنایا جائے گا

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل دن ساڑھے گیارہ بجے سنایا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف ریفرنس کے فیصلے بارے ان کے وکلاء کو عدالتی عملے نے آگاہ کر دیا ہے۔

آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات میں سیاسی گفتگو نہیں ہوئی، سیکیورٹی ذرائع

کل جمعہ کے دن ساڑھے گیارہ بجے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈ ر یفرنس کا محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ تین بار موخر کیا جا چکا ہے، احتساب عدالت نے اٹھارہ دسمبر 2024 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *