پاکستان میں سیمنٹ کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں۔
نئے سال کے آغاز کے موقع پر قیمتوں میں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، پچاس کلو گرام سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 1365 روپے سے 1425 روپے کے درمیان ہے۔
ٹیکس میں تبدیلیوں اور مارکیٹ کے حالات کے بدلنے کی وجہ سے قیمتوں میں فرق نظر آیا ہے۔ معروف برانڈز جیسے میپل لیف اور بیسٹ وے سیمنٹ 1400 روپے فی تھیلا فروخت ہو رہے ہیں، یہ برانڈز مہنگے تصور کئے جاتے ہیں۔
تین دن اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی