روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ  83 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی

اس اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 82 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔

ڈالر کے مزید مہنگا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 24 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *