kia کا نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا فیصلہ

kia  کا نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف  کرانے کا فیصلہ

kia نے نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

لکی موٹرز کے سی ای او محمد فیصل کا کہنا ہے کہ کِیا کی پہلی الیکٹرک ایس یو وی ای وی 9 جلد مارکیٹ میں دستیاب ہو گی۔

لکی موٹرز نے ملک میں نئی الیکٹرک ایس یو ویز متعارف کرا رہی ہے، ایس یو وی ای وی نائن جلد صارفین کے لئے دستیاب ہو گی اس کے علاوہ لکی موٹرز کم قیمت اور چھوٹی گاڑی ایس یو وی جی وی تھری بھی لانچ کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔

حکومت کی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرکے اثاثے اور پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری

لکی موٹرز کے سی ای او کا کہنا ہے کہ 2024 کے اکتوبر میں متعارف کرائی گئی ای وی فائیو کو بے حد پذیرائی ملی ہے۔

لکی موٹرز کے سی ای اوکا کہنا تھا کہ یہ نئی الیکٹرک گاڑیاں مکمل طور پر اسمبل کی جائیں گی اور دوسری جگہوں سے درآمد کی جائیں گی۔ ای وی فائیو دو آپشنز میں آتا ہے ایک لانگ رینج کا ارتھ ماڈل جو ایک چارج پر 620 کلومیٹر کا سفر کرتی ہے، اس کی قیمت 23 ملین روپے ہے جبکہ مختصر رینج کا ایئر ماڈل 480 کلومیٹر کا سفر کرتا ہے ایک چارج پر اس کی قیمت 18.5 ملین رکھی گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *