آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی ٹیم کا حصہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی ٹیم کا حصہ

 آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر2024 کا اعلان کر دیا ہے۔

روہت شرما آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کے کپتان بنائے گئے ہیں جبکہ پاکستان کی جانب سے بابراعظم بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں۔

پاکستان اپنے ہی جال میں خود پھنس گیا، 154 پر آل آئوٹ، ویسٹ انڈیز کو 9 رنز کی برتری

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں بھارت کے 4 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ آسٹریلیا، انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا، زمبابوے، افغانستان اور ویسٹ انڈیز سے ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔

روہت شرما اور بابر اعظم کے علاوہ ٹریوس ہیڈ، فل سالٹ، نکولس پورن، سکندر رضا، ہاردک پانڈیا، راشد خان، ونندو ہسا رنگا، جسپریت بمراہ اور ارشدیپ سنگھ اس ٹیم کا حصہ ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *