ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں بھی جلد آئوٹ کریں گے، نعمان علی

ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں بھی جلد آئوٹ کریں گے، نعمان علی

نعمان علی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں بھی جلد آئوٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں حاصل کرنے والے نعمان علی کا کہنا تھا کہ اس طرح کی کنڈیشن میں ہم پچھلے 3 میچز جیتے ہیں۔

اسپر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کوشش ہوگی کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو دوسری اننگز میں جلد آؤٹ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پہلی اننگز میں کچھ غلطیاں ہوئیں، ایکسٹرا رنز دیے، کوشش کریں گے کہ کل یہ غلطیاں نہ دہرائیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *