پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو صوابی میں احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو صوابی میں احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو صوابی میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور شمالی پنجاب کے پی ٹی آئی کارکنان صوابی میں جمع ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

 بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان اور پارٹی قیادت صوابی میں احتجاج ریکارڈ کرے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی پارٹی کارکنان مظاہرے کریں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *