چیمپیئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت اور قیمت بارے تفصیلات جاری

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کل سے ہو جائے گا۔

چیمپیئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہونے والے میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی جس میں گروپ میچز اور دوسرے سیمی فائنل کی ٹکٹیں بھی فروخت کے لئے دستیاب ہوں گی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے اسپنرز کا ٹیسٹ سیریز میں منفرد ریکارڈ

آئی سی سی کے مطابق متحدہ عرب امارات  میں بھارت کے ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا۔

جنرل اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار روپے سے شروع ہو گی جبکہ پریمیم کے ٹکٹ مختلف کیٹیگریز میں 15 سو روپے سے دستیاب ہوں گے۔

یاد رہے کہ بھارت اپنے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گا، پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا بھی یو اے ای میں ہی ہو گا، ایونٹ کا آغاز انیس فروری سے ہو گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *