اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی پی ٹی آ ئی قیادت سے کل مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت سے متعلق گفتگو ہوئی۔

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ترسیلات زر، برآمدات ، درآمدات میں اضافہ

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رہنمائوں عمر ایوب اور اسد قیصر کو ٹیلی فون کیا، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے کل کے اجلاس میں شرکت کی ٹھوس یقین دہانی نہیں کروائی گئی۔

دوسری جانب نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کے مطالبات پر تحریری جواب تیار کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مذاکرات کی میز پر آئے گی تو تحریری جواب ان کے حوالے کر دیا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *