پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پر غور

پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پر غور

حکومت پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لئے پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پر غور کررہی ہے۔

فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس 4 فیصد سے کم کرکے 0.5فیصد کرنے کی تجویز زیر غور ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پراپرٹی سیکٹر پرٹیکس کی شرح میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کواعتماد میں لیا جائے گا۔

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کا پہلا لائسنس ایزی پیسہ بینک کو دے دیا

ٹیکس کی شرح میں کمی کا مقصد پراپرٹی سیکٹرکے کاروبار میں تیزی لانا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ایف بی آر نے ٹیکس کی شرح میں کمی کیلئے تجاویز پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *