بجلی کمپنیوں کا ہر سرکاری ملازم 6 ہزار روپے کی مفت بجلی حاصل کررہا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں میں ہر ملازم 6ہزار روپے کی مفت بجلی حاصل کررہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اٹارنی جنرل آفس سے بات کی ہے کہ کیسز جلد ختم کرائے جائیں تاکہ مفت بجلی بند کی جائے،میڈیاسے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیسز کی وجہ سے پاور ڈویژن اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو بجلی کی مفت فراہمی بند نہیں کرسکتے۔

عمران خان کا عروج ختم، سال 2025 بھاری ثابت ہوگا، منظور وسان

وفاقی وزیر نے کہاکہ مفت بجلی ختم کر کے تنخواہوں میں اضافہ کردیا جائے جو بجلی استعمال نہیں ہورہی وہ سستے دام دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *