جوڈیشل کمیشن کے ممبران کواس بارے میں باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے، سپریم کو رٹ میں 8 نئے ججز کے لیے پانچوں ہائی کورٹس کے 5 سینئر ججز کے نام طلب کیے گئے ہیں۔
سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوگا۔ جس میں 8 ججوں کی تعیناتیوں پر غور کیا جائے گا۔
اس سے قبل سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر کے اعتراضات پر ہائیکورٹس کے سینئر ججز کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا تھا۔