سیالکوٹ میں پولیس دیکھ کر بھاگنے والے نوجوان کی ہلاکت معمہ بن گئی

پولیس کا مبینہ تشدد یا ہارٹ اٹیک ؟ پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر بھاگتا ہوا نوجوان ہلاک ہو گیا۔

ہلاک ہونیوالے نوجوان کے والد نے رو رو کر انصاف کےلیے دہائیاں دیتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کو یوسی کے پولیس اہلکاروں نے قتل کیا ہے۔ والد کے مطابق بیٹا مزدورہے، فٹبال کی پرنٹنگ کا کام کرتا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس کے تین اہلکاروں نے میرے بیٹے کو قتل کیا ہے۔

مزید پڑھیں: فیصل واوڈا کی جانب 3 ایف بی آر افسران پر قتل کی دھمکیوں کا الزام

تاہم پولیس کے مطابق نوجوان ریکارڈ یافتہ ہے اور پولیس کو دیکھ کر بھاگا ہے، پولیس نے فائز نہیں کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لگتا ہے خوف سے نوجوان کی ہلاکت ہوئی۔ ڈیڈ باڈی پوسٹمارٹم کے لیئے بھیجوا دی ہے، رپورٹ کے بعد قانون کے مطابق کاروائی ہوگ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *