سعودی عرب کی نئی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا

سعودی عرب کی نئی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا

سعودی عرب کی نئی ائیر لائن فلائی ادیل نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے بیان جاری کیا ہے کہ سعود ی عرب کی نئی ائیر لائن فلائی ادیل نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔

معدنیات کی غیر قانونی کان کنی اور نقل و حمل کو روکنے کے لیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز

اس ائیر لائن کی پہلی پرواز سعودی عر ب سے کراچی پہنچ گئی ہے۔اتھارٹی کے مطابق فلائی ادیل ایف 3166 صبح 8 بجکر 04 منٹ پر جناح انٹرنیشنل پہنچی۔

کراچی پہنچنے پر سعو دی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل کے طیارے کو واٹر سلیوٹ دیا گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *