پیکا قانون سے متعلق خواجہ سعد رفیق نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

پیکا قانون سے متعلق خواجہ سعد رفیق نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

خواجہ سعد رفیق نے پیکا قانون پر اپنے اظہار خیال کرتےہوئے کہا ہے کہ قوانین کی چھڑی ہمیشہ وقت بدلنے کیساتھ اسے بنانے والوں کے خلاف استعمال ہوتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بے شک جعلی خبریں بڑا مسئلہ بن چکا ہے لیکن کسی حکومت کے پاس اتنے اختیارات نہیں ہونے چاہئیں کہ وہ شہریوں کو شکنجے میں پھنسائیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی عوام آج بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے:اسد قیصر

انہوں نے کہا کہ پیکا قانو ن پر حکومت نمائندہ صحافتی تنظیموں سے مشاورت کی جائے اور ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا حق ہا ئی کورٹس کو دیا جائے۔ سعد رفیق کا مزیدکہنا تھا کہ بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے پیکا قانون میں اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سے ضروری ترامیم لائی جائیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *