سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 400 روپے تولہ ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ہفتے کے پہلے کاروباری دن قیمت میں معمولی اضافہ ہوا۔

سونے کی قیمت میں آج 200 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کے نرخ 2 لاکھ 92 ہزار 400 روپے ہو گئے۔

دودھ کی قیمت میں حیران کن کمی

10 گرام سونے کے دام 171 روپے بڑھنے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 50 ہزار 685 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے دام میں دو ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 2799 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *