Skip to content
چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید مہنگی ہوگئی
چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید مہنگی ہوگئی۔
لاہورکی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور قیمت میں مزید 2 روپے فی کلو بڑھ گئی ہے ۔
چینی مزید 2 روپے مہنگی ہونے کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں قیمت 150 روپے سے بڑھ کر 152 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی 155 روپے سے 157 روپے فی کلو کے درمیان فروخت کی جا رہی ہے۔