Skip to content
سہ فریقی ٹورنامنٹ، جنوبی افریقہ کا پہلے میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Home - کھیل - سہ فریقی ٹورنامنٹ، جنوبی افریقہ کا پہلے میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
تین ملکی ٹورنامنٹ کے لئے جنوبی افریقہ نے پہلے میچ کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
جنوبی افریقہ اپنا پہلا میچ دس فروری کو نیوزی کے خلاف کھیلے گا، افریقن ٹیم کی کپتانی ٹیمبا باووما کریں گے، پہلے میچ میں 6 کھلاڑی ون ڈے ڈیبیو کریں گے۔
جنوبی افریقی اسکواڈ میں 6 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ایلیمنیٹر میچ کے بعد دیگر کھلاڑیوں کا اعلان کیا جائے گا۔
ٹیم میں ٹیمبا باووما (کپتان)، ایتھن بوش، جیرالڈ کوئٹزے، میتھیو بریزکے، جونیئر دالا، ویان موڈلر، مہلالی ایم پونگوانا، سینوران موتھوسامی، گیڈیون پیٹرز، جیسن اسمتھ اور کائل ورین شامل ہیں۔