صوبے بھر میں تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پرنس کریم آغا خان چوتھے آغا خان تھے جنہوں نے 1957 میں اپنے دادا کی وفات کے بعد اسماعیلی فرقے کی قیادت سنبھالی۔ دنیا بھر میں وہ ترقیاتی کاموں اور فلاحی منصوبوں کے حوالے سے بھی پہچانے جاتے تھے۔