دوسرے نمبر پر پاکستانی بائولر نعمان علی ہیں انہوں نے دو میچوں میں 16 کھلاڑی آئوٹ کئے اور تیسری نامزدگی بھارتی بائولر چکرورتی کی ہوئی انہوں نے چار میچ کھیل کر 12 وکٹیں حاصل کیں۔
ووٹنگ کے بعد ان تین کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کو آئی سی سی کی جانب سے مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا جائے گا۔