پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

 محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں یکم رمضان المبارک بروز اتوار کو ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر نئے چاند  کی پیدائش ہو گی۔

اس طرح یکم مارچ کو چاند نظر آئے گا اور یکم رمضان المبارک بروز اتوار دو مارچ کو ہو گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *