آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے پاکستان کے گروپ میچز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان ہو گیا۔
چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں رچرڈ کیٹل برو اور شرف الدولہ ابن شاہد فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ میچ ریفری اینڈریو پائیکرافٹ ہوں گے۔