ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید سستا ہو گیا

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید سستا ہو گیا

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر 17 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 21 پیسے کا ہو گیا۔

ملک میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں  15 پیسے بڑھ گئی، جس کے بعد ڈالر 280 روپے 99 پیسے کی سطح پر آ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *