بیرسٹر گوہر نے ارکان پارلیمان کی تنخواہوں میں اضافے کو غیر ضروری قرار دے دیا

بیرسٹر گوہر  نے ارکان پارلیمان کی تنخواہوں میں اضافے کو غیر ضروری قرار دے دیا

بیرسٹر گوہر نے ارکان پارلیمان کی تنخواہوں میں اضافے کو غیر ضروری قرار دے دیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکمران اب تک پارلیمنٹ میں ایک بھی ریفارم نہیں لا سکے۔

14فروری کو سندھ بھر کے کالجز میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آخری اجلاس میں تنخواہیں بڑھانے کی بات کی گئی۔ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانا غیر ضروری ہے۔

تحریک انصاف نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھنے کو مسترد کردیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *