سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعوٰی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیئے اوریا مقبول جان کا نام سامنے آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے حوالے سے کہا ہے کہ جب تک نئے چیف الیکن کمشنر تعینات نہیں ہوتے موجودہ چیف الیکشن کمشنر راجہ سلطان سکندر اپنے عہدے پر موجود رہیں گے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ نئے الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت کی جانب سے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور تصدق حسین جیلانی کا نام سامنے آ رہا ہے۔
مزید پڑھیں: شریف خاندان کی سیاست ختم ہوتی نظرآرہی ہے ،سینئرسیاستدان محمد زبیر