گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں اس خطے کو برآمدات سے 4.089 ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل کیا گیا، اس طرح گزشتہ مالی سال کےمقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں یورپی ممالک کو برآمدات میں 0.340 ارب ڈالر یعنی 8.31 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران یورپی یونین کو برآمدات میں 3.12 فیصد کی کمی ہوئی تھی ۔