فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

امتحانات کا آغاز رمضان میں ہو گا، میٹرک کے امتحانات کا آغاز 18 مارچ سے ہو گا، اس دوران عیدالفطر کے پیش نظر 28 مارچ سے 3 اپریل تک امتحانات میں تعطیلات ہوں گی۔

پارٹی سے نکالنے جانے کے بعد شیر افضل مروت نے اہم پیغام جاری کر دیا

عیدالفطر کے بعد دوبارہ امتحانات کا آغاز 4 اپریل سے ہو گا جبکہ پریکٹیکل کا آغاز 28 اپریل سے ہو گا۔ امتحانی مراکز میں موبائل فون اوراسمارٹ واچ لانے پر پابندی ہو گی۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات رمضان المبارک کی وجہ سے ملتوی کر دیے گئے تھے اب پشاور بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک کے امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *