ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف کل میچ میں فتح پانے کی کوشش کریں گے، یتھم کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو کراچی کی وکٹوں پر کھیلنے کا تجربہ ہے، کراچی میں کرکٹ کھیل کر ہمیشہ لطف اندوز ہوئے ہیں۔
عام طور پر ان وکٹوں پر اسپنرز کامیاب رہتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف دباؤ کا سامنا کرتے ہوئے کامیابی کی کوشش کریں گے۔