نثار میرجت پر گندم کی 1926 بوریاں، ذوالفقار نوناری پر 7041 بوریاں، محمد شریف بھٹو پر ایک لاکھ 54 ہزار 813 بوریاں جبکہ ایاز علی مشوری پر 6 ہزار 402 بوریاں غائب کرنے کا الزام ہے۔
چاروں فوڈ سپروائزرز کو 14 روز میں تحریری وضاحت دینے کی مہلت دی گئی ہے، جواب تسلی بخش نہ ہونے پر فائنل شوکاز نوٹس دیتے ہوئے ملازمت سے فارغ کر دیا جائے گا۔