رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور کا انتقال ہوگیا

رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور کا انتقال ہوگیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور کا انتقال ہوگیا۔

نواب یوسف تالپور کے انتقال کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کر دی گئی۔ وہ 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2013 ضلع عمر کوٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں: عمران ریاض نے لندن میں سیاسی پناہ کی تیاری شروع کر دی، پی ٹی آئی انسائیڈر کا دعویٰ

نواب یوسف متعدد بار رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں اور بے نظیر بھٹو کی کابینہ میں بھی وفاقی وزیر رہ چکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *