لاہور ہائیکورٹ ، چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت کی اپیل کو منظور کرلیا، جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر فیصلہ سنایا۔

یہ بھی پڑھیں : ہمیں اپنے ادارے کو مضبوط کرنا چاہیے،  اوورسیز پاکستانی پیسے بھجوائیں، علی امین گنڈاپور

وفاقی حکومت نے سنگل بینچ کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا، سنگل بنچ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *