پاکستان نے ایک روزہ فارمیٹ میں ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پا کستا ن نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاور پلے (پہلے دس اوورز) میں 22 رنز بنا کر اپنی سرزمین پر کم ترین اسکور بنانے کا ریکارڈ بنا لیا۔
پاور پلے کے دوران قومی ٹیم دو وکٹوں کے نقصان پر صرف 22 رنز بنا سکی، اس سے قبل پا کستا ن نے ابوظہبی میں انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں 19 رنز کا ریکارڈ بنایا تھا۔