سرکاری ملازمین نے کل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا

سرکاری ملازمین نے کل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔

سرکا ری ملازمین نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے پر دھرنے کا اعلان کیا، تنخواہوں و مراعات میں اضافے اور دیگر مطالبات کے حوالے سے حکومت اور سر کاری ملا زمین کے درمیان ہونے والی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

سرکا ری ملازمین نے مذاکرات کی ناکامی پر دھرنے کا اعلان کیا، وفاقی ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ رحمان باجوہ کا کہنا تھا کہ دھرنے میں پورے ملک کے سر کاری ملاز مین شریک ہوں گے۔

وفاقی ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک یہ دھرنا جاری رہے گا، پنشن اصلاحات پر سرکاری ملازمین کو تحفظات ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *