بھارت سے بڑے مقابلے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

بھارت سے بڑے مقابلے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

بھارت سے بڑے مقابلے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔

چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ہارنے کے بعد بھارت کے خلاف بڑے میچ کیلئے دبئی پہنچ گئی ہے۔

روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

فخر زمان کی انجری کی وجہ سے امام الحق کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے وہ کل دبئی پہنچیں گے، پاک بھارت بڑا مقابلہ 23 فروری بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم کے ہمراہ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی بھی دبئی پہنچ گئے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز بھی ٹیم کے ہمراہ دبئی گئے ہیں،پاکستانی ٹیم کل پریکٹس کرے گی جبکہ اتوار کو دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *