بک میکر زکی جانب سے بھارت کی جیت کا بھاؤ40 پیسے جبکہ پاکستان کی جیت کا بھاؤ 2 روپے 25 پیسے مقرر کیا گیا ہے،بھارت کی جیت پر ایک ہزار کی شرط لگانے پر 400 روپے فالتو ملیں گے۔
پاکستان کی جیت پر 1 ہزار کی شرط پر2400 روپے اضافی ملیں گے،نجی ٹی وی کے مطابق بک میکرز پاک بھارت میچ پر اربوں روپے کا سٹہ کھیلیں گے، میچ کے ٹاس سے لے کر آخری بال تک سٹہ ہوتا ہے۔