امریکا نے پاکستان کیلئے 397 ملین ڈالرز سمیت منجمد فنڈز میں سے اربوں ڈالر جاری کر دیے

امریکا نے پاکستان کیلئے 397 ملین ڈالرز سمیت منجمد فنڈز میں سے اربوں ڈالر جاری کر دیے

امریکا نے پاکستان کیلئے 397 ملین ڈالرز سمیت منجمد فنڈز میں سے 5.3 ارب ڈالر جاری کر دیے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق امریکی کانگریس عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ پروگرام پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے استعمال کی نگرانی سے متعلق ہے، نگرانی میں یقینی بنایا جاتا ہے کہ ایف 16 طیارے انسداد دہشتگرد آپریشنز میں استعمال ہوتے ہیں نہ کہ بھارت کے خلاف۔

ترقی میں بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں، وزیراعظم

یو ایس ایڈ کے پروگراموں کیلئے 100 ملین ڈالر سے کم فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ زیادہ تر فنڈز سکیورٹی، انسداد منشیات کی مد میں جاری کیے گئے ہیں، جاری فنڈز میں انسانی امداد کا حصہ بہت کم ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *