اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 280 روپے اور قیمت فروخت 281 روپے 50 پیسے رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 57 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 742 روپے 02 پیسے رہی۔
اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 726 روپے 40 پیسے ریکارڈ کی گئی، کویتی دینار کی قدر 906 روپے 58 پیسے اور قطری ریال کی قدر 76 روپے 72 پیسے رہی۔