پچپن سالہ مائیک ایمسبری رنکورن اور ہیلسبے کی بطور آزاد ایم پی نمائندگی بھی کرتے ہیں۔ ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد پینتالیس سالہ شخص پر حملہ کرنے کا اعتراف کیا۔
مائیک ایمسبری کو چھبیس اکتوبر کو پیش آنے والے واقعہ کے بعد نکال دیا گیا تھا، یاد رہے کہ مائیک ایمسبری نے اپنے حلقہ انتخاب میں بند پل کی شکایت پر مسٹر فیلو کو مکے مارے تھے۔