انہوں نے کہا کہ گورنرز، وزرائے اعلیٰ ہاؤسز کا گھیراؤ کریں گے۔ جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ لانگ مارچ کی کال دیں گے، پورے ملک سے قافلے نکلیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ کسان، مزدور، طلبا سمیت عوام کی بڑی تعداد اپنے حق کیلئے نکلیں گے، ہر طبقہ بجلی کی قیمتوں میں کمی، آئی پی پیز کے خلاف پرامن مزاحمتی جدوجہد کا حصہ ہو گا۔