قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے ساتھ دبئی میں ملاقات ہوئی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں شا ہد آفریدی اور قاسم خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی، اس تصویر کو بڑے پیمانے پر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ری شیئر کیا جا رہا ہے۔