ہول سیل مارکیٹ میں کھجور کی قیمت میں 50 سے 100 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا

ہول سیل مارکیٹ میں کھجور کی قیمت میں 50 سے 100 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا

کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں کھجور کی قیمت میں 50 سے 100 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔

ہول سیل مارکیٹ میں ایرانی کھجور 600 روپے جبکہ پاکستانی کھجور 450 روپے فی کلو  میں مل رہی ہے۔ آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ بے جا ٹیکسز کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

شہریوں نے کھجور کی قیمتوں بارے کہا کہ ریٹ 50 روپے سے 80 روپے تک بڑھ گیا ہے  جو کھجور 100 روپے پائو میں دستیاب تھی اب وہ 120،130 روپے پائو مل رہی ہے۔

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرکے بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قابو کیا جائے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *