انگلش کپتان جوز بٹلر نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

انگلش کپتان جوز بٹلر  نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میری قیادت میں چیمپیئنز ٹرافی میں ٹیم اچھا پرفارم نہیں کر سکی اور نتائج مایوس کن رہے، میں صرف اپنی کرکٹ پر فوکس کرنا چاہتا ہوں۔

پی ایس ایل سیزن 10، پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول جاری کر دیا

بطورکپتان کل جنوبی افریقہ کے خلاف ان کا آخری میچ ہو گا، واضح رہے کہ افغانستان کے خلاف ایک اہم میچ میں انگلینڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *