ایپل نے اپنا کم قیمت آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کیلئے پیش کر دیا

ایپل نے اپنا کم قیمت آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کیلئے پیش کر دیا

ایپل نے اپنا کم قیمت آئی فون 16 ای کا نیا ماڈل فروخت کیلئے پیش کر دیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق آئی فون 16 ای کو آسٹریلیا، کینیڈا، چین، جرمنی، انڈیا، جاپان، ملائشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا سمیت 59 ممالک میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔

’ڈیپ سیک‘ کے ورکرز اور انجینیئرز کے لیے چین حکومت کا سخت انتباہ جاری، مگر کیوں؟

آئی فون 16 ای کے ظاہر کو دو آئی فونز 14 (فرنٹ سے) اور 8 (بیک سے) کی طرح بتایا جا رہا ہے لیکن 16 ای  میں جدید اے 18 کی چِپ نصب ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *