چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا  گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔

دبئی میں کل پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کا مقابلہ ہے، اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کرس گیفنی اور انگلینڈ رچرڈ النگوارتھ امپائر ہوں گے جبکہ میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی، نئے کپتان کا ممکنہ نام سامنے آ گیا

لاہور میں دوسرا سیمی فائنل 5 مارچ کو نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسری سیمی فائنل میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور آسٹریلیا کے پال ریفل امپائرنگ کریں گے۔

لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں میچ ریفری رنجن مدوگالے ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *