رمضان کے چاند کا اعلان نہ کرنے پر علماء پر تنقید، شہری پر پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج

رمضان کے چاند کا اعلان نہ کرنے پر علماء پر تنقید، شہری پر پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج

رمضان کے چاند کا اعلان نہ کرنے پر علماء پر تنقید، شہری پر پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چاند کی رویت سے متعلق متنازع الفاظ استعمال کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا۔

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ بتا دی

پیکا ایکٹ کے تحت شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، آئمہ مساجد کے امیر مولانا عبدالغفارقریشی کی مدعیت میں شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ وہ فیس بک پر علما کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کر رہا تھا، ملزم کا دعوی تھا کہ چاند 2روز کا ہے مگر علما نے ایک روزہ چھپایا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *