عمران خان نے خیبر پختونخوا کابینہ کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو فوری طور پر ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام واپس بحال کرنے کا حکم دیدیا۔