پی ٹی آئی نے لاکھوں ڈالر خرچ کئے مگر ثابت ہوا پیسہ بڑا نہیں، ملکوں کے مفادات بڑے ہیں، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی آئی نے لاکھوں ڈالر خرچ کئے مگر ثابت ہوا پیسہ بڑا نہیں، ملکوں کے مفادات بڑے ہیں، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی آئی نے لاکھوں ڈالر لابنگ پر خرچ کئے مگر ثابت ہوا پیسہ بڑا نہیں۔

مرتضی سولنگی نے آزاد ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کا ذکر کیا اور تعریف کی، ان کا کہنا تھا کہ یہ ثابت کرتا ہے کہ پی ٹی آئی نے لابنگ پر لاکھوں ڈالر خرچ کئے۔

عمران خان کا ٹرمپ کارڈ آج ٹھس ہوگیا ہے، حسن ایوب

پی ٹی آئی نے مختلف سینیٹ اور کانگریس کے نمائندوں کو عمران خان کی رہائی بارے کہا، رچرڈ گرینل سے ٹویٹ کروانا اور جوولسن ہر آئے دن ٹوئٹ کرتے ہیں۔

مرتضی سولنگی نے کہا کہ ایک گانا ہے ناں پیار بڑا کہ پیسہ اور کہتے ہیں کہ پیسہ بڑا ہے۔ یہاں پر ثابت ہوا کہ پیسہ بڑا نہیں ملکوں کے مفادات بڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ نے دیکھا کہ آج ٹرمپ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا، یہ ایک طرح سے نئی ٹرمپ انتظامیہ اور پاکستان حکومت کے درمیان تعلقات کی ایک چھوٹی سے کھڑکی کھل گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *