ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر10 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *